اسلام آباد،وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 43 سالہ شہری جاں بحق،کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی گاڑی ڈرائیور سمیت تھانہ کھنہ منتقل

پیر اپریل 23:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 43 سالہ شہری جاں بحق ،حادثہ اسلام آباد ایکسپریس وے پیش آیا ،کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی گاڑی کو ڈرائیور سمیت تھانہ کھنہ منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ہائی وے کراس کرتے ہوئے واقعہ پیش آیا۔جاں بحق 43 سالہ صحاب احمد کی لاش کو راول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔ 04-18/--410

Your Thoughts and Comments