ٹورنٹو میں مبینہ حملہ، نامعلوم شخص نے نے راہگیر پر ٹرک چڑھا ،متعدد افراد جاں بحق

پیر اپریل 23:44

ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء):ٹورنٹو میں مبینہ حملہ، نامعلوم شخص نے نے راہگیر پر ٹرک چڑھا دیا۔حملے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مبینہ حملہ ہوا ہے۔نامعلوم شخص نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا کر متعدد کو کچل ڈالا۔اس مبینہ حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی وہ چکے ہیں۔امدای کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments