آرمینیا کے وزیر اعظم مستعفی،

دوہفتوں سے جاری احتجاج ختم آئین میں تبدیلی کرکے وزیر اعظم نے اپنے اختیارات میں اضافہ کر لیا تھاجس پر مظاہرے شروع ہوئے

منگل اپریل 13:59

پریوان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء)آرمینیا کے وزیر اعظم سیرگ سارک زائن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے جس کے بعد ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری احتجاج ختم ہو گیا ۔

(جاری ہے)

سرکاری ٹیلی وڑن کے مطابق سارک زائن کے خلاف دوہفتوں سے زائد کے عرصے سے مظاہرے جاری تھے، جس وجہ سے وہ عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ ان مظاہرین کا الزام تھا کہ دس سالہ وزارت عظمٰی کے بعد بھی سارک زائن اقتدار کسی دوسرے کے حوالے کرنے پر تیار نہیں تھے۔ ملکی آئین میں تبدیلی کے بعد وزیر اعظم نے اپنے اختیارات میں بھی اضافہ کر لیا تھا۔ ان مظاہروں میں طلبہ پیش پیش تھے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments