فی کس آمدنی مالی سال 2017-18ء کے دوران 0.5 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 1641 ڈالر تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے

جمعرات 26 اپریل 2018 23:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 26 اپریل 2018ء) پاکستان کی فی کس آمدنی مالی سال 2017-18ء کے دوران 0.5 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 1641 ڈالر تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

یہ بات جمعرات کو جاری اقتصادی سروے میں بتائی گئی۔ پاکستان شماریاتی بیورو کے مطابق مارچ 2017ء میں منعقد ہونے والی مردم شماری کے عبوری نتائج یعنی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزا ر 520 افراد کی بنیاد پر رواں مالی سال کے دوران فی کس آمدنی 162230 روپی رہی۔

متعلقہ عنوان :