یقین ہے خواجہ آصف کو عدالت عظمی سے انصاف ملے گا‘ وزیر اعلی شہباز شریف کا ٹوئٹ

عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں ، خواجہ آصف پارٹی کا اثاثہ ہیں، مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہیں ‘شہباز شریف

جمعرات اپریل 23:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرمیں اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں - مجھے یقین ہے کہ خواجہ آصف کو عدالت عظمی سے انصاف ملے گا - خواجہ آصف پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہم اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Your Thoughts and Comments