مال روڈ پر غلط پارکنگ پر ریٹائرڈ ائیر فورس افسر کی گاڑی اٹھانا ٹریفک پولیس اہلکاروں کا جرم بن گیا
ریٹائرڈ کموڈور نے گاڑی اٹھانے والوں کو سبق سکھانے کے لیے مسلح نوجوان بلا لئیے،فوجی جوانوں نے اپنی ہی پولیس پر اسلحہ تان لیا
جمعرات 26 اپریل 2018 23:38
(جاری ہے)
فوجی جوانوں نے آتے ہی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر اسلحہ تان لیا اورانکو گالیاں دینے لگے۔
اس سارے واقعہ کو کیمرے کی آنکھ نے ریکارڈ کر لیا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی ملک میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔عوام کی اکثریت کے مطابق ریٹائرڈ آرمی افسر کا یوں بلا جواز فوجی جوانوں کا بلا لینا اور پھر ان جوانوں کا قانون کے نفاذ میں رکاوٹ بننا اور باوردی پولیس اہلکاروں پر اسلحہ تان کر انکو گالیاں دینا انتہائی افسوسناک ہے۔نجی ٹی وی کے اینکر نے بھی اس ویڈیو کو چلاتے ہوئے یہ سوال اٹھایا کہ کیا ہم اپنی مسلح افواج پر پیسہ اس لئیے خرچ کرتے ہیں کہ وہ اپنے ہی ملک میں قانون کی دھجیاں بکھیریں اور اپنے ہی لوگوں پر اسلحہ تانیں۔اس دوران اینکر نے ائیر چیف مارشل سے درخواست کی کہ وہ ان مسلح جوانوں کے خلاف قدم اٹھا کر مثال قائم کریں ۔وہاں کیا واقعہ ہوا تھا آپ بھی ویڈیو دیکھیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 26 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
خواجہ آصف تاحیات نااہل قرار ،ْ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا ،ْ وزیر خارجہ کے عہدے سے بھی محروم
-
سپریم کورٹ نے سابقہ ادوار میں مختلف سیا سی شخصیات کی جانب سے بینکوں سے لئے گئے قرضوں کی معافی اور پاکستانیوں کے فارن اکائونٹس سے متعلق اسٹیٹ بنک سے تفصلات طلب کر لیں
-
میں نے جو راستہ چنا ہے اس سے کسی طور پر پیچھے نہیں ہٹوں گا ،نواز شریف
-
سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی
-
شریف خاندان کی سکیورٹی، نواز شریف جی ٹی روڈ مشن اور دیگر اخراجات پر 9 سال 8 ماہ کے دوران 10 ارب 8 کروڑ 41 ہزار 960 روپے خرچ ہونیکا انکشاف
-
میری وکٹ ووٹوں سے نہیں گری،وجہ کچھ اور، فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جائوں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان دوستانہ ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا اور تمام تنازعات مذاکرات اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر یقین رکھتا ہے
-
نیب بدعنوانی کے خاتمے سے متعلق قوم کی امنگوں پر پورا اترنے کیلئے اپنی کوششوں میں تیزی لایا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دیگی، مریم نواز
-
پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کی گردن سے سریا نکال دیا،عثمان ڈار
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اسلام آباد بار کے وفد کی ملاقات
-
برسوں بعد قومی ائیرلائن سے متعلق بڑی خوشخبری
-
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ سے خواجہ محمد آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
قائمہ سرچ کمیٹی کی منظوری سے چیئرمین پیمرا تعیناتی کی کے لئے قومی اخبارات میں اشتہار شائع کر دیا گیا
-
ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں تہرے قتل کے دو مجرمان کی پھانسی عین وقت ٹل گئی
-
کوہاٹ پولیس نے دوہرے قتل کے اشتہاری مجرم کو سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا
-
محکمہ اطلاعات سندھ کریشن کیس
-
ٹیلی کام سیکٹر میں رواں مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں کے دوران 32 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی، اقتصادی سروے
-
مال روڈ پر غلط پارکنگ پر ریٹائرڈ ائیر فورس افسر کی گاڑی اٹھانا ٹریفک پولیس اہلکاروں کا جرم بن گیا
-
گارڈ فادر کا ایک اور درباری نااہل ہو گیا، عمران خان
-
رحیم یار خان، ڈیڑھ سال سے روزانہ عدالتوں میں حاضر ہونے کے باوجود نواز شریف کے خلاف آج تک کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا،حمزہ شہباز
-
حکومت خواتین کو یکساں مواقع کی فراہمی کے لئے مثر اقدامات اٹھا رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
-
خیبرپختونخواحکومت میں تعمیراتی ٹھیکوں میں کمیشن کا کوئی تصور نہیں،وزیراعلیٰ پرویزخٹک
-
2013 سے لیکر 2018 تک بجلی کے 39 منصوبوں سے 12,230 میگا واٹ بجلی پیدا کی ہے، حکومت
-
موجودہ حکومت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران شاندار اقتصادی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،ْمفتاح اسماعیل
-
یقین ہے خواجہ آصف کو عدالت عظمی سے انصاف ملے گا‘ وزیر اعلی شہباز شریف کا ٹوئٹ
-
پاکستانی سفارت خانے میں قائم ایرانی مفادات مرکز میں مسلح شخص کی آمد
-
خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کا احسن اقبال کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
-
لاہور ہائیکورٹ نے 29 اپریل کو تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست خارج کردی
-
نیب نے فواد حسن فواد کو (کل) اور شہباز شریف کے داماد علی عمران کو 3 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
-
پاکستان اور بھارت کی شمولیت کے بعد ایس سی او بڑی تنظیم بن گئی ہے، چین
-
آٹا، گھی، چینی اور دیگر کئی اشیاء اب ملیں گی بہت ہی سستی
-
پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن 2030ء تک جوہری بجلی گھروں کے ذریعے 88 سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے، اکنامک سروے
-
فی کس آمدنی مالی سال 2017-18ء کے دوران 0.5 فیصد کی شرح سے بڑھ کر 1641 ڈالر تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
-
امریکی حکومت نوجوان تارکینِ وطن کو بے دخل نہ کرے، عدالت کا حکم
-
عراق میں ایک انتخابی امیدوار کا نبوت کا جھوٹا دعویٰ،شاہرائوں پر پوسٹر آویزاں
-
حوثیوں کے ترجمان محمد عبدالسلام نے عمان سے سیاسی پناہ طلب کرلی
-
عرب خواتین کیلئے نازیبا الفاظ کا استعمال
-
فحش فلموں کی اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کے مقدمے میں خاموش رہوں گا، ٹرمپ کے وکیل کا موقف
-
چالیس سالہ تگ و دو کے بعد امریکی پولیس مطلوب قاتل کو گرفتار کرنے میں کامیاب
-
سعودی عرب کا سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کا فیصلہ ،غوروخوض جاری
-
شارجہ ، آپکی چھوٹی سی غلطی بھاری جرمانہ کروا سکتی ہے
-
بھارت، ہندوں کے مذہبی پیشوا اسارام باپو کو لڑکی سیزیادتی کے جرم میں عمر قید کی سزا
-
مادام تسا میوزیم میں میلانیا ٹرمپ کے مومی مجسمے کی رونمائی،
-
امریکہ کے بعد ایک اور ملک کا اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب میں سیلاب نے تباہی مچا دی
-
گوناگوں بیماریوں میں مبتلا 7سالہ بہادر برطانوی بچے کی5اعضاء کی کامیاب پیوندکاری
-
گولڈن ٹیمپل کو مسجد کہنے پر برطانوی سفارتکار کی معافی،سکھوں کا قبول کرنے سے انکار
-
ایران سے متصل سرحد پر دیوار کی تعمیر کا پہلا فیز مکمل کرلیا ، ترکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.