بھارتی گائوں میں بھائی چارے کا انوکھا مظاہرہ، مسجد کی تعمیر میں سکھ اور ہندو مددگار
جمعہ 27 اپریل 2018 17:47
(جاری ہے)
اس علاقے کے زیادہ تر مسلمان زیادہ خوشحال نہیں جبکہ ان کے مقابلے میں وہاں کے 400 یا اس سے زیادہ ہندو اور تقریبا 4000 سکھوں کے حالات کافی بہتر ہیں۔
18 ماہ تک تیزی سے کام کے بعد جب مندر مکمل ہونے کے قریب پہنچا تو راجا نے ایک غیرمعمولی قدم اٹھایا۔رواں سال انھوں نے مندر کی انتظامیہ سے بات کی اور انھیں بتایا: آپ ہندوں کے پاس جلد ہی آپ کا نیا مندر ہوگا، اور آپ کے پاس پہلے ہی ایک پرانا مندر بھی ہے، لیکن ہم مسلمانوں کے پاس عبادت کی کوئی جگہ نہیں، نہ پیسے ہیں اور نہ ہی زمین۔ کیا آپ ہمیں اپنی زمین کا چھوٹا سا حصہ دیں گی ایک ہفتہ بعد ہی انھیں اس کا جواب مل گیا۔ مندر کی انتظامیہ نے مندر کے ساتھ ہی واقع 900 مربع فٹ زمین کا ٹکڑا انھیں دینے کا فیصلہ کیا۔راجا کا کہنا ہے کہ میں انتہائی خوش ہوا،، میرے پاس شکر گزاری کے لیے الفاظ نہیں تھے۔پرشوتم لال ایورویدک طبیب ہیں جو مندر کے انتظامی پینل میں شامل ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک صحیح مطالبہ تھا۔ یہ بالکل بھی ٹھیک نہیں کہ ہم اپنی خوشیاں اور غم تو ایک ساتھ منائیں لیکن (مسلمانوں) کے پاس اپنی مسجد نہیں۔دو ماہ سے راجا اور چند دیگر کاریگر اور مزدور خوشی سے ایسی جگہ تعمیر کر رہے ہیں جہاں مسلمان عبادت کر سکیں۔سکھ برادری جن کے گوردوارے کی دیوار اس مسجد کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اس کی تعمیر کے لیے فنڈز میں حصہ ڈال رہی ہے۔ یہ تین مذاہب کے درمیان ایک مثال ہے اور وہ بھی ایسے علاقے میں جہاں اقلیتیں اکثر حقوق نہ ملنے کی شکایت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔حالیہ دونوں میں انسانی حقوق کے گروپ حکومت پر تنقید کر رہے ہیں جسے وہ انتہائی دائیں بازو کی ہندو قوم پرست حکومت کہتے ہیں۔ بہت سوں کا کہنا ہے کہ اس نے ہندوں اور مسلمان کے درمیان بے یقینی اور خوف کی فضا قائم کر دی ہے۔لیکن موم میں ایسا لگتا ہے کہ تینوں مذاہب کے لوگ ایک خوشگوار ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں۔ یہاں کسی قسم کے جھگڑے کی کوئی تاریخ نہیں ملتی اور تمام برادریوں کے لوگ آزادانہ طور پر کسی بھی عبادت گاہ جا سکتے ہیں۔بہت سے ہندو گورودوارہ جاتے ہیں اور بعض اوقات پگڑیاں بھی پہنتے ہیں جو عام طور سکھ پہنا کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ رسومات اور تقریبات میں شرکت کے لیے دوسری برادری کے لوگوں کے گھر بھی جاتے ہیں۔گورودوارہ کی مذہبی شخصیت گیانی سرجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ ہندوں کی گیتا پاٹھ جیسی تقریبات سکھوں کے ہال میں منعقد کی جاتی ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ لوگ اسے صرف گورودوارہ ہی نہیں سمجھتے بلکہ سماجی تقریبات کے لیے اکھٹے ہونے کی جگہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔مندر کے انتظامی امور میں سرگرم اور استاد بھرت رام کا کہنا ہی: ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے پاس ایسے سیاسی رہنما نہیں ہیں جو ہمیں تقسیم کریں یا برادریوں میں تقسیم پیدا کریں۔اس گاں کے لوگوں میں وہی بھائی چارہ ہے جو قدیم وقتوں میں ہوا کرتا تھا اور اسی وجہ سے ہم نے مسجد کے لیے زمین دینے کا فیصلہ فورا ہی کر لیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انڈیا اور پاکستان کے لوگوں میں نفرتیں نہ ہوں اگر سیاستدانوں میں نہ ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ فنڈز یا عطیات دینے سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بہت سے ہندو اور سکھوں کے خیال میں مسجد صرف مسلمانوں کے لیے نہیں ہوگی، یہ تمام گاں والوں کے لیے ہے۔اس سب کے باوجود اس بھائی چارے کی کچھ حدود ہیں۔ اگر آپ ان سے کہیں کہ کیا وہ اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کو ایک دورسرے کی برادریوں میں شادی کرنے دیں گے تو ان کا ردعمل کافی حیران کن ہوتا ہے۔سکھ پنچائت کے رکن چود سنگھ اس بارے میں کہتے ہیں: دیکھیے بھائی چارہ ایک الگ چیز ہے۔ سکھ اور مسلمان الگ الگ مذاہب ہیں، ایسی کوئی بھی چیز ہمارے گاں میں قابل قبول نہیں ہوگی۔بھرت شرما ان سے اتفاق کرتے ہیں: ایسے کبھی بھی نہ تو ماضی میں ہوا ہے اور نہ مستقبل میں ہو گا۔انڈیا میں یہ عام بات ہے، یہاں تک کے ہندوں میں بھی کئی مختلف ذاتوں میں شادیوں کی مخالفت کی جاتی ہے۔تاہم انڈیا کے مغربی بینگال جہاں فرقہ وارانہ کشیدگی بہت زیادہ ہے کے مقابلے میں پنجاب کا یہ گاں جنت سے کم نہیں۔بھرت شرما کا کہنا ہے کہ خدا ہر جگہ ہے، اب چاہے وہ گورودوارہ ہو، مسجد یا مندر۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 27 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 19-2018 کیلئے 5 ہزار 932 ارب 50کروڑ روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا
-
بجٹ اجلاس،مراد سعید عابد شیرعلی پر ٹوٹ پڑے ، دونوں میں ہاتھا پائی
-
بجٹ سے پہلے ہی عوام پرپٹرول بم گرانے کا فیصلہ
-
حکومت اور ملک کا نظام چلتے رہنے کیلئے بجٹ پیش کرنا اپنی ذمہ داری سمجھی ، وزیراعظم
-
اپوزیشن کا مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیرکا درجہ دینے پر احتجاج، اپوزیشن اراکین کے حکومت پر شیم شیم کے نعرے
-
نواز شریف نے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر 599 ارب خرچ کئے‘ سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری اب پارلیمنٹ دے گی‘
-
نیب کی وائٹ کالر کرائم سے متعلق مقدمات میں سزا کی شرح شاندار ہے ‘ جسٹس جاوید اقبال
-
اکٹھے 50 فیصد اضافہ، سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
-
تاحیات نااہلی فیصلہ کرنا پارلیمنٹ کا کام تھا، ان کو میرے احتساب کے علاوہ کچھ نظر نہیں آرہا، نواز شریف
-
حکومت کے چھٹے بجٹ سے کوئی توقع نہیں، بجٹ سرکاری بابو بناتے ہیں نام حکومتوں کے ہوتے ہیں،سراج الحق
-
عمران خان نے خواجہ آصف کی نااہلی سے پہلے ہی وکٹ گر انے کا دعوی کیا چیف جسٹس نوٹس لیں ‘ رانا ثناء اللہ خان
-
آئندہ مالی سال کیلئے ایل این جی کی درآمد پر 3 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس ختم
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور مفتاح اسماعیل کے مابین بجٹ تقریر مکمل ہونے کے بعد دلچسپ جملوں کا تبادلہ
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے فیصل آباد میں سات سالہ بچی سے زیادتی کا نوٹس لے لیا‘ آئی جی پنجاب سے تین روز میں رپورٹ طلب
-
ایف آئی اے نے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 19مسافروں کو حراست میں لے لیا
-
خبردار! آپکا سمارٹ فون آپکو کینسر کا مریض بنا سکتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 2017میں 5.75فیصد ہوگیا
-
کراچی میں پولیس کاگودام پر چھاپا،گدھوں اور کتوں کی کھالوں سے بھری 40 سے زائد بوریاں برآمد
-
ْوفاقی بجٹ میں 10 ہزار سے زائد مالیت کے سمارٹ فون پر موبائل ہینڈ سیٹ لیوی کے نفاذ کی تجویز
-
وفاقی حکومت کا سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کی نئی سکیم کا اعلان
-
پرویز مشرف کو پارٹی صدارت کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان
-
پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ کا میاب بنا نے کی حکمت عملی تیار،
-
چیف جسٹس ثاقب نثار کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عدالت لگائینگے
-
کراچی میں مسجد کے امام نے دروازے پر ملنے والی 4 دن کی بچی کو ناجائز قرار دے کر اس کا گلا کاٹ ڈالا
-
نیب لاہور میں پارکنگ کمپنی میں کروڑوں روپے مالی بے ضابطگیوں کے الزام میں ملوث پانچ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
اسامہ بن لادن کی مخبری کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی پشاور جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل
-
ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہباز شریف کو پاکستان کا آئندہ وزیراعظم بنتے دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا
-
فواد حسن فواد آشیانہ سکینڈل کی تحقیقات میں نیب کے سامنے پیش ،ایک گھنٹہ تک پوچھ گچھ کی گئی
-
نہ عمران خان، نہ شہباز شریف، نہ ہی بلاول بھٹو، ملک کا آئندہ وزیراعظم کون ہو سکتا ہے، ناقابل یقین پیشن گوئی
-
لڑائی عابد شیر علی اور مراد سعید کی ،مار رشید گوڈیل کو پڑ گئی
-
29 اپریل کو تحریک انصاف کی جانب سے بڑی وکٹ اڑائے جانے کا دعویٰ محض ایک ڈرامہ نکلا
-
پنجاب کے اگلے ممکنہ وزیر اعلیٰ رانا ثنا اللہ یا خواجہ سعد رفیق ہو سکتے ہیں،معروف صحافی کا دعویٰ
-
شہباز شریف کی ترقی اشتہاروں میں ہوتی ہے، ان میںاس کی شکل نہیں آ سکتی، عمران خان
-
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے ایجنڈے کی کاپی پھاڑ دی اور اجلاس سے واک آئوٹ کیا
-
وفاقی اور صوبا ئی دارالحکومتوں سمیت ملک کے 29 شہروں میں شادی ہال، مارکی ، ہوٹل یا دیگر جگہوں پر تقریبات کے انعقاد پر بل کا 5 فیصد یا 20 ہزار روپے فی تقریب ٹیکس کی تجویز
-
بی جے پی بدعنوان عناصرکو ٹکٹ دے رہی ہے،کانگریس کی مودی پر تنقید
-
چین ،بھارت دو بڑے اور عظیم ملک ، دونوں کے درمیان عظیم تعاون بھی ہونا چاہیے، شی جن پھنگ
-
شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی تاریخی ملاقات
-
شمالی کوریا کی جوہری تجربے گاہ منہدم ، مزید تجربات نہیں ہونگے
-
ایران نے شام میں 80 ہزار شیعہ جنگجو بھرتی کر لیے ، اسرائیلی سفیر کا دعویٰ
-
اچانک آنے والے سیلاب کی زد میں آ کر نو اسرائیلی نوجوان ہلاک،تین لاپتہ
-
آسا رام کو سزادلوانے والی لیڈی پولیس افسرجان کی پرواہ کیے بغیر تحقیقات میں مصروف
-
چار ہزار یورو لیکرتارکین وطن کو صرف 40منٹ میں یورپ پہنچانے والا گروہ گرفتار
-
سعودی عرب میں اٴْوبر اور کریم کا خواتین ڈرائیوروں کیلئے شاندار اعلان
-
سعودی عرب سے غیر ملکیوں کو نکالنے کی وجہ کیا ہے؟
-
2018 میں گزشتہ چارماہ میں 48 لوگوں کے سر قلم کرنے پر سعودی عرب کو تنقید کا سامنا
-
غیر ملکی بچوں کی خودکشی کا بلیو وہیل گیم سے کوئی تعلق نہیں ہے ، دبئی پولیس
-
بھارتی گائوں میں بھائی چارے کا انوکھا مظاہرہ، مسجد کی تعمیر میں سکھ اور ہندو مددگار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.