ایس ایچ او تھانہ صدر کی کاروائی،

لاکھوں روپے مالیت کے 228 نان کسٹم پیڈ موبائیل فون برآمد

جمعرات اپریل 16:11

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اپریل ء)ایس ایچ او تھانہ صدر کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کے 228 نان کسٹم پیڈ موبائیل فون برآمدتفصیلات کے مطابق ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کے ہدایات پر اسمگلنگ کی روک تھام کو مدِنظر رکھتے ہوئے گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ صدرانسپکٹر گل محمدمہرنے بائی پاس پر چیکنگ کے دوران ایک کار سے نان کسٹم پیڈ 228 مختلف کمپنی کے موبائل فون برآمد کر لئے جن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جارہی ہے ایس ایس پی فیصل عبداللہ چاچڑ کی ہدایت پر صدرتھانہ پولیس نے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد نان کسٹم پیڈ موبائل فون مزید کاروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کردیے ۔

Your Thoughts and Comments