پشاور،حکومت خیبرپختونخوا نے موٹروہیکل رولز 1965 ۔میں ترمیم کی منظوری دے دی

جمعہ 27 اپریل 2018 00:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 26 اپریل 2018ء)حکومت خیبرپختونخوا نے موٹروہیکل رولز 1965 ۔میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت رول 35-A میںذیلی رول(3) کے لئے متبادل بتایاگیا ہے جس کے مطابق ایسے لائسنس کے لئے فیس کااعلان حکومت کی جانب سے وقتاً فوقتاً کیاجائیگا۔ اس امر کااعلان ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :