سعودی عرب پر ایک ساتھ متعدد میزائلوں سے حملہ

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:26

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 28 اپریل 2018ء) سعودی عرب نے اپنی طرف داغے جانے والے چار مزید میزائل تباہ کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے چار مزید میزائل فضا ہی میں تباہ کر دئیے گئے۔ ان میزائلوں کو سعودی عرب میں نصب ائیر ڈیفنس نے تباہ کیا۔ سعودی ساحلی شہر جازان سے سول ڈیفنس کے کرنل یحییٰ عبداللہ القحطانی نے العریبیہ ٹیلی وژن کو بتایا کہ میزائلوں کا نشانہ جازان شہر تھا۔

متعلقہ عنوان :