وفا قی وزیر خزا نہ کاعا م انتخا بات میں کرا چی کے دو حلقو ںسے الیکشن لڑ نے کا اعلان

حلقہ NA-243اورNA-244 سے وزیر اعظم کی خوا ہش پر انتخا بات میں حصہ لو ں گا، مفتا ح اسما عیل

ہفتہ 28 اپریل 2018 22:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 28 اپریل 2018ء) وزیر خزا نہ مفتا ح اسما عیل نے آ ئند ہ عا م انتخا بات میں مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ پر کرا چی کے دو حلقو ں NA-243اورNA-244 سے الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا، ہفتہ کو وزیر خزا نہ مفتا ح اسما عیل نے پو سٹ بجٹ پر یس کا نفر نس میں کرا چی مسا ئل حل کر نے کے لیئے خصو صی اقدا مات کا ذکر کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پا نچ سا لو ں میں کرا چی کیلئے جو کام کیا وہ ایم کیو ایم 25سا لو ں میں بھی نہ کر سکی، خوا ہش تھی کرا چی کے حلقہ 252سے انتخا بات میں حصہ لو تا ہم الیکشن کمیشن کی جا نب سے نئی حلقہ بند یا ں سا منے آ نے کے بعد وزیر اعظم نے مجھے کرا چی کے دو حلقو ں سے انتخا بات میں حصہ لینے کیلئے کہا اور اب وہ دو نو ں حلقو ں سے الیکشن میں حصہ لیں گے اور عوام کے اعتماد سے کا میا بی بھی حا صل کر یں گے۔