مریم نواز اور حمزہ شہباز اسٹیج کی بجائے شرکاء کیساتھ کرسیوں پر بیٹھے

ہفتہ 28 اپریل 2018 23:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 28 اپریل 2018ء)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز اور حمزہ شہباز ماڈل ٹائون میں مختلف ڈویژنز کے اجلاس کے دوران قیادت کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھنے کی بجائے شرکاء کے ساتھ کرسیوں پر بیٹھے ۔

(جاری ہے)

ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک دوسرے کی برابر والی نشست پر بیٹھے قیادت کی تقاریر سنیں۔