ْمسلم لیگ (ن) رمضان سے قبل 10شہروں میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، نواز شریف خطاب کریں گے

ہفتہ اپریل 23:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) رمضان سے قبل 10شہروں میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے مختلف شہروں میں حلیوں کے جاری شیڈول کے مطابق حکمران جماعت یکم مئی کو ساہیوال 2مئی کو رحیم یار خان 4مئی کو چترال5مئی کو جہلم6مئی کو مانسہرہ8مئی کو خوشاب9مئی کو چشتیاں10مئی کو چکوال11مئی کو ملتان13مئی کو گوجر خان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments