افغان طالبان کا قلعہ زل کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

ہفتہ اپریل 23:26

کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) افغان طالبان نے صوبہ قندوز کے علاقے قلعہ زل پر چڑھائی کر کے قلعہ زل کے گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب صوبہ قندوز کی صوبائی کونسل کے رکن سید عبداللہ سادات نے نیوز ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ طالبان کی چڑھائی کے جواب میں عسکری آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments