امریکہ اس وقت شام کو تقسیم کرنے کی کوششیں جاری رکھا ہوا ہے‘ روس

ہفتہ اپریل 23:26

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروو نے کہا ہے کہ امریکہ اس وقت شام کو تقسیم کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ لاوروو نے یہ بات اپنے ترک اور ایرانی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کے لیے اعلیٰ ایرانی سفارت کار محمد جواد ظریف اور ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آولٴْو ماسکو گئے ہوئے ہیں۔ ان وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں خاص طور پر شام کی صورت حال پر فوکس کیا گیا۔ تینوں وزرائے خارجہ نے شام کے لیے انسانی ہمدردی کے تحت فراہم کی جانے والی امداد کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments