گرجاگھر میں پٹاخے چلانے کے دوران دو کمسن بچے جھلس گئے

ہفتہ اپریل 23:43

گوجرانوالہ ۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء)گرجاگھر میں پٹاخے چلانے کے دوران دو کمسن بچے جھلس گئے ، متاثرہ بچوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق گرجاکھ میں 14سالہ حنان اور 10سالہ عاقب پٹاخے چلا رہے تھے کہ اس دوران کپڑوں کو آگ لگنے کے باعث وہ دونوں جھلس گئے ، جنہیں انکے ورثاء نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Your Thoughts and Comments