گرمی نے تحریک انصاف کے رہنما کا پارہ ہائی کر دیا؛ پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑے

اتوار 29 اپریل 2018 16:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 29 اپریل 2018ء) مینار پاکستان کے جلسے میں گرمی نے تحریک انصاف کے رہنما کا پارہ ہائی کر دیا۔پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم پی اے شعیب صدیقی کا پارہ ہائی ہو گیا اور وہ پلویس اہلکاوں سے الجھ پڑے۔ایم پی اے شعیب صدیقی کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔یاد رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف مینار پاکستان پر سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔