یوم مئی ہمیں محنت کش طبقے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتاہے،سپیکر قومی اسمبلی
آج کا دن پاکستانی مزدور کمیونٹی کے کردار، صلاحییتوں، کام سے لگائو ، ملک کی خوشحالی اور تر قی پسند قوم کے عزم کی علامت ہے جوملکی تعمیر و ترقی میں اہم ستون کی حثیت رکھتے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کا یوم مزدوراں پر پیغام
پیر 30 اپریل 2018 23:18
(جاری ہے)
سپیکر سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ محنت کش طبقہ کسی بھی ملک کی تر قی اور خوشحالی میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے لہذا ہم پر لازم ہے کہ ان کی فلاح و بہبود اور ان کی خدمات کے معاوضے کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام مہذب معاشروں نے اپنے محنت کش طبقے کے حقوق اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کر رکھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ جمہوری حکومت مزدوروں کی تر قی اور خوشحالی کے لیے مزدور دوست پالیسیاں وضع کررہی ہے ۔سپیکر نے کہا کہ ملکی تر قی کے لیے حقوق اور فرائض میں توازن انتہائی ناگزیرہے ۔انہوں نے مزدور برادری کو یہ پیغام دیا کہ وہ ملک کی تر قی اور خوشحالی کے لیے محنت جانفشانی سے اپنا کردار ادا کر تے رہیں ۔ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے یوم مئی کے موقع پر اپنے پیغام میں دنیا بھر کی افرادی قوت کو خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے کہا کہ افرادی قوت کسی بھی ملک کی سماجی و اقتصادی تر قی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں موجودہ جمہوری حکومت مزدور برادری اور ان کے خاندانوں کے فلاح وبہبود کے لیے تر جیہی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے ۔انہوں نے مزدور طبقے کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بہتر معیار زندگی کی فراہمی کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 30 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
شاہدخاقان عباسی کاآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے ہمرا شمالی وزیرستان کا دورہ
-
نیب کا نواز شریف کیخلاف پہلے ایون فیلڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل کرانے کا فیصلہ
-
غربت کی چکی میں پسے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
-
الیکشن سے قبل کئی سیاستدان پی ٹی آئی میں آنا چاہتے ہیں، پنجاب میں اب پی ٹی آئی اور (ن)لیگ کا مقابلہ ہو گا،
-
نواز شریف نے ہر موقع پر ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر خود ہاتھ ملا لیا، آصف زرداری
-
شریف خاندان کے لیے احتساب عدالت سے بڑی خبر
-
پاکستان کی او آئی سی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور ریاستی جبر تشدد ومظالم کی شدید مزمت
-
اسلام آباد، امریکی سفارت کار بے گناہ قرار، موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج
-
پاکستانی نژاد ساجد جاوید نیا برطانوی وزیر داخلہ مقرر
-
فنانس کا ایکسپرٹ موجود تھا لیکن مشیر سے بجٹ پیش کروایا گیا، خورشید شاہ
-
عمران خان جھوٹا آدمی ہے اور جھوٹے الزامات لگاتا ہے، وہ دن رات جھوٹ بولتا ہے،
-
چودھری شجاعت سے شیخ رشید احمد کی ملاقات‘ ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادیہ خیال
-
انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی،مریم نواز
-
تحر یک انصاف بے ضمیروں اور ایجنسیوں کے ایجنٹوں کی نشانی ہے عمران خان ایجنسیوں کے آلہ کار ہیں‘ رانا ثنا اللہ خان
-
عمرے کی سعادت کے لیے جانے والے 200 پاکستانی زائرین جدہ ائیر پورٹ پر پھنس گئے
-
بھائی کو موبائل کیوں نہیں دیا، ن لیگ کا مقامی رہنما غنڈہ گردی پر اتر آیا
-
الیکشن کمیشن میں بلوچستان کے 10 اضلاع کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلوں کی سماعت 2 مئی کوہو گی
-
کینیا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر مونیکا جوماکی وزیراعظم سے ملاقات، کینیا کے صدر کی جانب سے دورے کی دعوت
-
جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ہمدرد سیاسی دکانداریاں چمکانا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
-
عامر لیاقت کی سٹیج پر کرسی کی بجائے نیچے بیٹھنے کی تصاویر وائرل،لوگوں کے طعنوں پر پرسکون ردعمل دے کر مخالفین کے منہ بند کر دئیے
-
یوم مئی ہمیں محنت کش طبقے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتاہے،سپیکر قومی اسمبلی
-
آصف زرداری کا کسی بھی ریاستی ادارے کے ملازمین کی برطرفی کے خلاف رکاوٹ بننے کا اعلان
-
ایم کیو ایم کی. مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس مما نے زبان کھول دی
-
دنیا کی 20 بہترین افواج کی فہرست جاری، پاک فوج بھی شامل
-
نیب ریفرنسز کے آخری مراحل میں شریف خاندان نے واجد ضیاء کیخلاف بڑی چال چل دی
-
آئی ایس آئی نے شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے امریکا کا پاکستان پر حملہ بروقت ناکام بنا دیا
-
جلسے سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے ساہیوال میں لگے ن لیگی بینرز پر سیاہی مل دی
-
کس نے مارشل لاء لگانے کیلئے مجبور کیا، پرویز مشرف نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا
-
نوازشریف کی سیاست تقریباًختم ہوگئی ہے ، نوازشریف کے پاس وہی لوگ ہیں جن کے پاس جانے کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے‘فواد چوہدری
-
جلسہ لاہوردا،مجمع پشوردااورایجنڈاکسی ہوردا،یہ عمران خان کی اصولی سیاست کی منہ بولتی تصویر ہے،نواز شریف
-
چیئر مین نیب کا بھارتی سرحد پر ناروال سپورٹس سٹی بنانے بار ے رپورٹس کا نوٹس
-
عمران خان کا لاہور کا جلسہ پچھلے جلسوں سے آدھا تھا ،ْمشاہد اللہ خان کا دعویٰ
-
وفاقی وزیر داخلہ نے مدارس کے مسائل کے حل اور علما کرام کی شکایات کے ازالے کے احکامات جاری کر دئیے
-
عمران خان لوٹوں اور لٹیروں کے ساتھ ایک ہو گئے، طلال چوہدری
-
سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے سزا کم کر دی
-
بلوچستان اسمبلی اجلاس: پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی کا مسودہ قانون مصدرہ2018کی بات کمیٹی کی رپورٹ کی مدت میں آج تک توسیع کی تحریک پیش کردی گئی
-
کوئٹہ،بلوچستان میں کوئی فرقہ واریت نہیں،لشکری رئیسانی
-
وہ خلیجی ملک جہاں غیر ملکیوں کو کفیلوں کے چنگل سے آزاد کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
کیا روس نے بشارالاسد کی حمایت سے ہاتھ کھینچنا شروع کردیا؟
-
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیار تلف کرنے کیلئے امریکا سامنے بڑی شرط رکھ دی
-
فلسطینیوں کو مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے یا تو ہماری تجویز کی حمایت کرنی چاہیئے، یا پھر اپنا منہ بند کر لینا چاہیے: سعودی ولی کا فلسطین سے متعلق شرمناک بیان
-
پیغمبر اسلام کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،نریندر مودی
-
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کیخلاف خطرناک منصوبے کا اعلان کردیا
-
بھارت،اسپتالوں میں چوہوں کا راج، بے ہوش مریض کی آنکھ کتر لی
-
سعودی طالبہ نے مریخ کے لئے واٹر پلانٹ پراجیکٹ تیار کر لیا
-
بھارت،دبنگوں نے گندم کی فصل نہ کاٹنے پردلت کی مونچھیں اکھاڑدیں،پیشاب پلایا،4ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
-
بھارت،سوشل میڈیاپر اسلام کیخلاف ہرزہ سرائی،مظاہرین مشتعل
-
فرانس کے صدر کا تحفتا دیا گیا پودا وائٹ ہائوس سے غائب ہوگیا
-
بھارت میں ذات پات اور تفریق سے تنگ آکر ہندوں کی بہت بڑی تعداد نے ہندو مذہب چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.