اسلام آباد، امریکی سفارت کار بے گناہ قرار، موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج
ایف آئی آر نمبر 108 کے مطابق اتوار کی شب ہونے والا حادثہ موٹرسائیکل سوار نزاکت اسلام کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیاہے
منگل 1 مئی 2018 00:00
(جاری ہے)
پولیس نے نزاکت اسلام کے خلاف دفعہ 279 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت خانے کے سیکنڈ سیکرٹری چاڈ ریکس آسبرن کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد رات گئے وزارتِ خارجہ کے حوالے کر دیا تھا جہاں سے وہ امریکی سفارت خانے چلے گئے تھے۔
دریں اثنا پولیس نے اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے کے سکیورٹی افسر کے خلاف پولیس افسران کے ساتھ بدتمیزی اور کارِ سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرنے کے بعد انہیں گرفتار کرلیا ہے۔امریکی سفارت خانے کے گرفتار سکیورٹی افسر تیمور اقبال کو پیر کو اسلام آباد پولیس نے ایک مقامی عدالت میں پیش کیا۔پولیس کے مطابق ملزم امریکی سفارت خانے کے سیکنڈ سیکرٹری چاڈ ریکس کو پولیس حراست سے چھڑانے کی کوشش کر رہا تھا۔سکیوٹی افسر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔ مچلکے جمع ہونے پر ملزم کو رہا کر دیا جائے گا۔اسلام ا?باد کے تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او عبدالستار کی مدعیت میں امریکی سفارت خانے کے سیکورٹی آفیسر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔مقدمے میں ایس ایچ او نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ حادثے کی اطلاع پا کر موقع پر پہنچے تو وہاں موجود چیف سکیورٹی افیسر نے ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروں کو دھکے دیے اور حملہ کرنے کی کوشش کی۔ امریکی سفارت خانے کے چیف سکیورٹی افسر نے پولیس پر حملہ کر کے حادثے میں شامل گاڑی اور اس کے ڈرائیور کو موقع سے فرار کرانے کی کوشش بھی کی جس پر کارِ سرکار میں مداخلت اور پولیس افسران کے ستاھ بدتمیزی پر زیرِ دفعہ 353/186 مقدمہ درج کیا ہے۔اس سے قبل بھی رواں ماہ اسلام ا?باد کے مارگلہ روڈ پر ایک امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے عتیق بیگ نامی نواجوان ہلاک جب کہ اس کا کزن راحیل شدید زخمی ہوگیا تھا۔وزارتِ داخلہ نے سات اپریل کو ہونے والے اس حادثے میں ملوث امریکی سفارت خانے کے اہلکار کرنل جوزف ایمانوئیل کا نام بلیک لسٹ میں شامل کر رکھا ہے جس کے باعث وہ بیرونِ ملک سفر نہیں کرسکتے جب کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی اس معاملے پر کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔اعجاز چیمہمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 30 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
شاہدخاقان عباسی کاآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے ہمرا شمالی وزیرستان کا دورہ
-
نیب کا نواز شریف کیخلاف پہلے ایون فیلڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل کرانے کا فیصلہ
-
غربت کی چکی میں پسے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 3حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا
-
الیکشن سے قبل کئی سیاستدان پی ٹی آئی میں آنا چاہتے ہیں، پنجاب میں اب پی ٹی آئی اور (ن)لیگ کا مقابلہ ہو گا،
-
نواز شریف نے ہر موقع پر ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر خود ہاتھ ملا لیا، آصف زرداری
-
شریف خاندان کے لیے احتساب عدالت سے بڑی خبر
-
پاکستان کی او آئی سی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور ریاستی جبر تشدد ومظالم کی شدید مزمت
-
اسلام آباد، امریکی سفارت کار بے گناہ قرار، موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج
-
پاکستانی نژاد ساجد جاوید نیا برطانوی وزیر داخلہ مقرر
-
فنانس کا ایکسپرٹ موجود تھا لیکن مشیر سے بجٹ پیش کروایا گیا، خورشید شاہ
-
عمران خان جھوٹا آدمی ہے اور جھوٹے الزامات لگاتا ہے، وہ دن رات جھوٹ بولتا ہے،
-
چودھری شجاعت سے شیخ رشید احمد کی ملاقات‘ ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادیہ خیال
-
انشا اللہ اگلی حکومت بھی نواز شریف کی ہو گی،مریم نواز
-
تحر یک انصاف بے ضمیروں اور ایجنسیوں کے ایجنٹوں کی نشانی ہے عمران خان ایجنسیوں کے آلہ کار ہیں‘ رانا ثنا اللہ خان
-
عمرے کی سعادت کے لیے جانے والے 200 پاکستانی زائرین جدہ ائیر پورٹ پر پھنس گئے
-
بھائی کو موبائل کیوں نہیں دیا، ن لیگ کا مقامی رہنما غنڈہ گردی پر اتر آیا
-
الیکشن کمیشن میں بلوچستان کے 10 اضلاع کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپیلوں کی سماعت 2 مئی کوہو گی
-
کینیا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر مونیکا جوماکی وزیراعظم سے ملاقات، کینیا کے صدر کی جانب سے دورے کی دعوت
-
جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے ہمدرد سیاسی دکانداریاں چمکانا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
-
عامر لیاقت کی سٹیج پر کرسی کی بجائے نیچے بیٹھنے کی تصاویر وائرل،لوگوں کے طعنوں پر پرسکون ردعمل دے کر مخالفین کے منہ بند کر دئیے
-
یوم مئی ہمیں محنت کش طبقے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتاہے،سپیکر قومی اسمبلی
-
آصف زرداری کا کسی بھی ریاستی ادارے کے ملازمین کی برطرفی کے خلاف رکاوٹ بننے کا اعلان
-
ایم کیو ایم کی. مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس مما نے زبان کھول دی
-
دنیا کی 20 بہترین افواج کی فہرست جاری، پاک فوج بھی شامل
-
نیب ریفرنسز کے آخری مراحل میں شریف خاندان نے واجد ضیاء کیخلاف بڑی چال چل دی
-
آئی ایس آئی نے شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے امریکا کا پاکستان پر حملہ بروقت ناکام بنا دیا
-
جلسے سے ایک روز قبل نامعلوم افراد نے ساہیوال میں لگے ن لیگی بینرز پر سیاہی مل دی
-
کس نے مارشل لاء لگانے کیلئے مجبور کیا، پرویز مشرف نے کئی رازوں سے پردہ اٹھا دیا
-
نوازشریف کی سیاست تقریباًختم ہوگئی ہے ، نوازشریف کے پاس وہی لوگ ہیں جن کے پاس جانے کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے‘فواد چوہدری
-
جلسہ لاہوردا،مجمع پشوردااورایجنڈاکسی ہوردا،یہ عمران خان کی اصولی سیاست کی منہ بولتی تصویر ہے،نواز شریف
-
چیئر مین نیب کا بھارتی سرحد پر ناروال سپورٹس سٹی بنانے بار ے رپورٹس کا نوٹس
-
عمران خان کا لاہور کا جلسہ پچھلے جلسوں سے آدھا تھا ،ْمشاہد اللہ خان کا دعویٰ
-
وفاقی وزیر داخلہ نے مدارس کے مسائل کے حل اور علما کرام کی شکایات کے ازالے کے احکامات جاری کر دئیے
-
عمران خان لوٹوں اور لٹیروں کے ساتھ ایک ہو گئے، طلال چوہدری
-
سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے سزا کم کر دی
-
بلوچستان اسمبلی اجلاس: پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی کا مسودہ قانون مصدرہ2018کی بات کمیٹی کی رپورٹ کی مدت میں آج تک توسیع کی تحریک پیش کردی گئی
-
کوئٹہ،بلوچستان میں کوئی فرقہ واریت نہیں،لشکری رئیسانی
-
وہ خلیجی ملک جہاں غیر ملکیوں کو کفیلوں کے چنگل سے آزاد کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
کیا روس نے بشارالاسد کی حمایت سے ہاتھ کھینچنا شروع کردیا؟
-
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیار تلف کرنے کیلئے امریکا سامنے بڑی شرط رکھ دی
-
فلسطینیوں کو مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے یا تو ہماری تجویز کی حمایت کرنی چاہیئے، یا پھر اپنا منہ بند کر لینا چاہیے: سعودی ولی کا فلسطین سے متعلق شرمناک بیان
-
پیغمبر اسلام کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،نریندر مودی
-
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کیخلاف خطرناک منصوبے کا اعلان کردیا
-
بھارت،اسپتالوں میں چوہوں کا راج، بے ہوش مریض کی آنکھ کتر لی
-
سعودی طالبہ نے مریخ کے لئے واٹر پلانٹ پراجیکٹ تیار کر لیا
-
بھارت،دبنگوں نے گندم کی فصل نہ کاٹنے پردلت کی مونچھیں اکھاڑدیں،پیشاب پلایا،4ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
-
بھارت،سوشل میڈیاپر اسلام کیخلاف ہرزہ سرائی،مظاہرین مشتعل
-
فرانس کے صدر کا تحفتا دیا گیا پودا وائٹ ہائوس سے غائب ہوگیا
-
بھارت میں ذات پات اور تفریق سے تنگ آکر ہندوں کی بہت بڑی تعداد نے ہندو مذہب چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.