وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال کاکڑ نے حکومت سے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا

اتوار اپریل 22:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال خان کاکڑ نے اعلان کیا ہے کی وہ اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے حکومت سے کوئی تنخواہ وصول نہیں کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس بات کا اعلان انہوں نے اتوار کے روز ایک پریس بریفنگ کے دوران کیا ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments