غربت کی چکی میں پسے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں

پیر 30 اپریل 2018 21:29

اسلا آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 اپریل 2018ء):غربت کی چکی میں پسے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں۔پٹرول کی نئی قیمت 1روپے 70 پیسے کے اضافے کے ساتھ 87روپے 70پیسے مقرر کر دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں۔پٹرول کی نئی قیمت 1روپے 70 پیسے کے اضافے کے ساتھ 87روپے 70پیسے مقرر کر دی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے41پیسے کا اضافہ کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 2روپے 15پیسے بڑھی۔

متعلقہ عنوان :