سعودی آئل کمپنی آرامکو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پہلی خاتون کی شمولیت

پیر 30 اپریل 2018 12:42

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 اپریل 2018ء) سعودی آئل کمپنی آرامکو میں پہلی مرتبہ خاتون کو بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق سعودی آئل کمپنی آرامکو کی پہلی خاتون بورڈ آف ڈرایکٹرز" لائن لیورٹی" اس سے قبل امریکی آئل کمپنی "سنوکر" کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں۔ امریکی بزنس میگزین فوربس نے لائن لیورٹی کو 2009ء میں دنیا کی 100طاقتور ترین عورتوں کی فہرست میں شامل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :