جہانیاں،سیشن کورٹ کا دو حقیقی بیٹیوں سے شیطانی کھیل کے مرتکب شخص کو سزائے موت کا حکم

پیر اپریل 23:56

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء) جہانیاں کی سیشن کورٹ نے اپنی دو حقیقی بیٹیوں سے شیطانی کھیل کے مرتکب شخص کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج جہانیاں جلیل احمدنے جنوری 2018 میں تھانہ جہانیاں میں درج ہونے والے مقدمہ نمبر18/41جس میں مسماة(ح) نے موقف اختیار کیا تھا ملزم عبیداللہ اپنی دو بیٹیوں سے شیطانی کھیل عرصہ سے کھیل رہا تھا۔عدالت نے ڈی،این،اے رپورٹ اوردیگر ثبوت کی بنا ملزم عبیداللہ کو دو مرتبہ سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments