پاکستان پیپلزپارٹی نے کراچی میں ایک اور پاور شو کرنے کے لئے کراچی کارکنان کو تیاری رہنے کی ہدایت کردی

منگل مئی 00:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر اپریل ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے کراچی میں ایک اور پاور شو کرنے کے لئے کراچی کارکنان کو تیاری رہنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

پاور شو پاور شو جناح گرائونڈ عزیزآباد یا مزار قائد سے مستقل گرائونڈیا پھر نشترپارک میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاریخ کا اعلان کراچی ڈویژن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

Your Thoughts and Comments