پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہوگا‘ احسن اقبال
نوجوان نسل عالمی سطح پر ملک کا بہتر تشخص اجاگر کرسکتی ہے‘ مثبت سوچ کو اپناتے ہوئے ہمیں ملکی ترقی کیلئے کام کرنا ہے، مثبت سوچ سے کامیابی مقدر بنتی ہے اور منفی سوچ والے پیچھے رہ جاتے ہیں وفاقی وزیر داخلہ کا سیمینار سے خطاب
بدھ 2 مئی 2018 18:20
(جاری ہے)
نوجوان نسل عالمی سطح پر ملک کا بہتر تشخص اجاگر کرسکتی ہے۔
نوجوان نسل کو احساس کمتری میں مبتلا نہیں ہونا چاہئے۔ مثبت سوچ کو اپناتے ہوئے ہمیں ملک کی ترقی کے لئے کام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ پاکستان کو پرامن اور خوشحال ملک بنا سکتے ہیں۔ پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہوگا چیلنجز سے گھبرانا نہیں بلکہ انہیں مواقعوں میں تبدیل کرنا ہے۔ پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں پاکستان ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا د وسری نیشنل رپورٹ کی افتتاحی تقریب میں شامل ہو کر بہت اچھا لگ رہا ہے میرا یقین ہے کہ نوجوان کی کوئی عمر نہیں ہوتییہ خوشی کی بات ہے کہ پاکستان میں اب جنسی امتیاز کا فرق ختم ہوتا جا رہا ہے ہمیں ہر خوشی منانے کا اختیار ہے ہمیں صرف ستیاناس اور بیڑہ غرق پر یقین نہیں رکھناروشن سوچ اور خیال سے ہی امید پیدا ہوتی ہے جو بڑا سوچتے ہیں وہ ایک اچھے مستقبل کا خواب دیکھتے ہیںجو برا سوچتا ہے وہ خود کو خراب کرتا ہے اسٹیفن ہاکنگ ہمارے لیے ایک زندہ مثال ہے بدقسمتی ہے کہ ہمارے معاشرے میں مایوسی تیزی سے بڑھنے لگی ہے پاکستان کو چیلنجز کا سامنا ہے اس سے کسی کو انکار نہیںہمیں اپنی ہونہار لڑکیوں اور اپنے پاکستانی بچوں پر فخر ہے پسماندہ علاقے سے میرا تعلق ہے جہاں پہلے تعلیم کا فقدان تھامیرے علاقے میں اب 80 فیصد لڑکیوں نے ترقی کی ہے لڑکیاں روشن مستقبل میں اچھا کردار ادا کر رہی ہیںتعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو ذہنی نشوونما اور تفریح کے مواقع فراہم کرنے چاہئیںیو این ڈی پی کی جانب سے پیش کی گئی یہ رپورٹ نیشنل پالیسی میں اہم کردار ادا کرے گی ہم نے پرنٹ سے سائبر تعلیم کا آغاز کیا ہے کوشش ہے کہ نوجوان مستقبل کے چیلنجز سے نمٹ سکیںاب یونیورسٹی میں داخلہ لینے والا ہر طالب علم آسان اقساط پر لیپ ٹاپ حاصل کر سکے گاطلبا و طالبات کے لیے سمارٹ کیمپس پر توجہ دے رہے ہیںہمارے نوجوان صلاحیتوں سے مالا مال ہیں مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنا جانتے ہیںگلگت بلتستان میں بھی ڈی بیٹل ایمپاورمنٹ پہنچا رہے ہیںمعیشت میں پاکستان کی کارکردگی بہتر رہی پاکستانی معیشت 3 فیصد سے بڑھ کر اب 5 اعشاریہ 8 فیصد پر پہنچی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 2 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
وزیراعظم کا اکتوبرسےقبل فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کروانےکا اعلان
-
میمو گیٹ کیس، سپریم کورٹ نے قانون دان احمر بلال صوفی کو عدالتی معاون مقرر کر دیا ،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
-
میرا مقابلہ زرداری یاعمران سے نہیںاس خلائی مخلوق کیساتھ ہے جو نظر نہیں آتی،نوازشریف
-
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے اہلکار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کر دیے جانے کا امکان
-
نیب کسی کیساتھ امتیازی سلوک پر یقین نہیں رکھتا، پالیسی فیس نہیں، کیس دیکھنے کی ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
پرویز مشرف کے ’اختیارات کے غلط استعمال‘ کی تفصیلات نیب میں طلب
-
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی یقین دہانی ،ہزارہ برادری نے تادم مرگ بھوک ہڑتال ختم کردی
-
اسد عمر کی وہ ایک ملاقات جس نے تحریک انصاف میں ہلچل مچا دی
-
متحدہ مجلس عمل نے مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا
-
وفاقی پولیس کی جانب سے تشدد و تذلیل کرنے کا معاملہ
-
پاکستان نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کا مسلم لیگ ن کو نیا چیلنج
-
قومی اسمبلی کے اجلاس میں رانا ثناء اللہ کا معاملہ اٹھا دیا گیا
-
سپریم کورٹ نے تمام سرکاری ملازمین کو تین روز کے اندر تنخواہ ادا کرنے کے حکم دیدیا
-
رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستارنے بہادرآباد جانےکااعلان کر دیا
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا رانا ثناء اللہ کے پی ٹی آئی کی خواتین بارے ریمارکس پر شدید احتجاج ،معافی کا مطالبہ
-
اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ میں خاص کیا ہے،تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
-
رانا ثناء اللہ کا خواتین سے متعلق بیان افسوسناک ہے،شاہ محمود قریشی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری کا حادثے کے بعد پہلا بیان منظرعام پر آ گیا
-
ضلع تربت سے 20لاشوں کی برآمد گی‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا ازخود نوٹس لے لیا
-
سپریم کورٹ ، دو ہری شہریت کے باعث نااہل قراردیئے گئے ارکان پارلیمنٹ کیخلاف فوجداری مقدمات ختم کرنے کا حکم، نااہل اراکین پارلیمان پانچ پانچ لاکھ روپے پارلیمنٹ میں جمع کرائیں،سپریم کورٹ
-
پی ٹی وی میں جنسی ہراساں کرنے پرمتاثرہ خاتون سپریم کورٹ پہنچ گئیں
-
ْ قومی اسمبلی نے خواتین کے لئے نامناسب الفاظ استعمال کرنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی
-
سنا ہے چیف جسٹس سپریم پرویز مشرف کو ازخود نوٹس لے کر عدالت میں پیش کروانے والے ہیں،کیپٹن (ر) صفدر کا طنز
-
پاک بحریہ کا ایک اور کارنامہ ، کھلے سمندر میں پھنسی پرتگالی کشتی کے مسافروں کو بچا لیا
-
پاکستان کے نوجوانوں کو اپنی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہوگا‘ احسن اقبال
-
سپریم کورٹ نے پتوکی بابا فرید اور دریا خان شوگر ملز کے مالکان سے ادائیگیوں کا بیان حلفی طلب کر لیا
-
پرویز خٹک کی سراج الحق سے صوبائی حکومت نہ چھوڑنے کی درخواست
-
ر راؤ انوار کو ہتھکڑی میں پیش نہ کیا تو پور املک بند کردینگے،والد نقیب اللہ محسود
-
پانامہ کیس میں پھنسے نواز شریف کے لیے ایک اور بری خبر
-
خواجہ آصف نے نااہلی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
اے این پی کا وزیر اعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے گورنر خیبر پختونخوا کو خط
-
ایون فیلڈ ریفرنس،نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے وقت لندن فلیٹس کے مالک تھے، گواہ نیب
-
سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے عبوری حکومت کے قیام کی بجائے متبادل منصوبہ پیش کردیا
-
نواز شریف کی ن لیگ کے تاحیات قائد کے عہدے سے بھی چھٹی کروا دیے جانے کا امکان
-
ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز کی زیر صدارت سنٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس
-
حیسکو نے لعل شہباز قلندر کے عرس کی وجہ سے لعل شہباز قلندر فیڈر کو لوڈشیڈنگ سے رات سے مستثنیٰ قرار دیدیا
-
خلیجی ممالک کے بعد ایک اور بڑے اسلامی ملک نے ایران سے تعلقات ختم کردیے
-
افغان حکومت کا ملک کے نصف سے کچھ ہی زیادہ اضلاع پر کنٹرول ہے،امریکی رپورٹ
-
سعودی عرب، 16 ایٹمی پلانٹس کی تعمیر کیلئے 5 ممالک کوشاں
-
سعودی ریلوے کمپنی نے رمضان کے لیے نظام اوقات کا اعلان کر دیا گیا
-
بھارتی حکومت کو تاج محل کا رنگ بدلنے کی کوئی پروا نہیں ہے، بھارتی سپریم کورٹ
-
ہولو کاسٹ کے ذمہ دار یہودی خود ہیں،فلسطینی صدر محمود عباس
-
سعودی شہر النماص کے اسپتال میں زچگی کا عجیب واقعہ ، زچہ پیٹ میں دھماکے سے فوت ہو گئی
-
حج و عمرہ ذائرین کیلئے شاندار خبر
-
متحدہ عرب امارت میں عرب شہری کو پڑوسی خاتون کے ساتھ سوتے ہوئے جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں جیل کی سزا
-
امریکی ریاستوں کاڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمہ، مقدمے کی بنیاد گاڑیوں پر لاگو ماحولیاتی ضوابط میں نرمی قرار
-
آلودہ ہوا ہر سال 7ملین انسانوں کی ہلاکت کا باعث، ڈبلیو ایچ او کا انکشاف
-
امن معاہدے کے باوجود علاقے میں امریکی موجودگی ضروری ہے، جنوبی کوریا
-
بھارت، اے ٹی ایم میں دھماکہ،14لاکھ نقدی جل کر راکھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.