سان فرانسسکوکے گولڈن گیٹ برج ٹاور کے معائنے کا کام شروع

بہادر نوجوان رسیوں سے لٹک کر پل کے بلند و بالا ٹاورز پرکام انجام دے رہے ہیں،رپورٹ

منگل مئی 15:50

سان فرانسسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء)امریکی شہر سان فرانسسکو کے مشہور گولڈن گیٹ برج کے سالانہ معائنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے جس میں بہادر نوجوان رسیوں سے لٹک کر پل کے بلند و بالا ٹاورز پرکام انجام دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق معائنے کے لئے ترتیب دئیے گئے کریو میں شامل یہ نوجوان نہ صرف پٴْل میں لگے زنگ ، خرابیاں اور ٹوٹ پھوٹ کا بغور اور باریکی سے جائزہ لے رہے ہیں اور انہیں درست بھی کر رہے ہیں۔تاکہ پٴْل استعمال کرنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے ۔

Your Thoughts and Comments