سعودی ریلوے کمپنی نے رمضان کے لیے نظام اوقات کا اعلان کر دیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 11:17

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 2 مئی 2018ء) سعودی ریلوے کمپنی نے رمضان کے لیے ٹرینوں کے نظام اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق رمضان میں ریاض سے پہلی ٹرین 2 بجے چلے گی اور حائل میں شام 6 بجےکر 36 منٹ پر پہنچے گی جبکہ حائل سے رات 8 بج کر ٹرین ریاض کے لیے واپس روانہ ہو گی ۔ ریلوے کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر جنرل عمار النہدی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہےکہ یکم رمضان 16مئی سے ریل کا نیا نظام الاوقات نافذ کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :