یکم رمضان المبارک کب ہو گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

منگل 1 مئی 2018 15:30

لاہور۔یکم مئی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 1 مئی 2018ء)محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد پہلا روزہ 17 مئی کو ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی کو چاند 4 بج کر 49منٹ پر پیدا ہو گا جب کہ چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہو گی۔

متعلقہ عنوان :