کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن ضلع ساہیوال نے ہڑتال ختم کردی

منگل 1 مئی 2018 22:02

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل 1 مئی 2018ء) کمیسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن ضلع ساہیوال نے آج ہڑ تال ختم کر دی جس کے بعد ساہیوال،کوٹ خادم علی شاہ ،ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے بالمقابل ،گورنمنٹ قیوم ہسپتال کی مارکیٹوں میں ہر تال ختم ہو نے کے بعد تمام مارکیٹیں اور بازار کھل گئے۔مریضوں کے ورثاء نے سکھ کا سانس لیا۔

متعلقہ عنوان :