رانا ثناء اللہ کا خواتین سے متعلق بیان افسوسناک ہے،شاہ محمود قریشی

بدھ مئی 23:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کا خواتین سے متعلق بیان افسوسناک ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خواتین کو معاشرے میں برابر کی حیثیت حاصل ہے۔ ملکی ترقی اور معیشت کی بہتری کے لئے ان کا کرداریکساں طورپراہم ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ رانا ثناء اللہ کا خواتین کے متعلق بیان افسوسناک ہے۔

Your Thoughts and Comments