رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستارنے بہادرآباد جانےکااعلان کر دیا

بدھ 2 مئی 2018 22:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 2 مئی 2018ء):رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستارنے بہادرآباد جانےکااعلان کر دیا۔اس موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ تمام اختلافات کوختم کردیں۔یں ٹنکی گراؤنڈ سےسیدھا بہادرآباد جارہا ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اختلافات ختم کرنے کے لیے رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستار نے بڑا اعلان کر دیا۔اس موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا قت آگیا ہے کہ تمام اختلافات کوختم کردیں۔یں ٹنکی گراؤنڈ سےسیدھا بہادرآباد جارہا ہوں۔اس کے ساتھ ہی فاروق ستار نے 4 مئی کو ٹنکی گراؤنڈ پر جلسے کا اعلان واپس لے لیا۔