سعودی ریلوے کمپنی نے رمضان کے لیے نظام اوقات کا اعلان کر دیا گیا

بدھ مئی 11:17

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) سعودی ریلوے کمپنی نے رمضان کے لیے ٹرینوں کے نظام اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مزید تفصیلات کے مطابق رمضان میں ریاض سے پہلی ٹرین 2 بجے چلے گی اور حائل میں شام 6 بجےکر 36 منٹ پر پہنچے گی جبکہ حائل سے رات 8 بج کر ٹرین ریاض کے لیے واپس روانہ ہو گی ۔ ریلوے کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر جنرل عمار النہدی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہےکہ یکم رمضان 16مئی سے ریل کا نیا نظام الاوقات نافذ کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments