پی آئی اے چین اور سعودی عرب کے درمیان تین نئی پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی بندی کر رہی ہے، ترجمان

بدھ مئی 22:04

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن(پی آئی اے ) چین اور سعودی عرب کے درمیان تین نئی پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی بندی کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے ترجمان مسعود تاجور کے مطابق پی آئی اے چین کے شہر گوانگ ژو کے لئے نئی پرواز اور سعودی عرب کے شہر طائف اور القاسم کے لئے دو الگ الگ پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر ر ہی ہے ۔

Your Thoughts and Comments