حیسکو نے لعل شہباز قلندر کے عرس کی وجہ سے لعل شہباز قلندر فیڈر کو لوڈشیڈنگ سے رات سے مستثنیٰ قرار دیدیا

بدھ 2 مئی 2018 23:57

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 2 مئی 2018ء) حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) نے لعل شہباز قلندر کے عرس کی وجہ سے لعل شہباز قلندر فیڈر کو لوڈشیڈنگ سے رات سے مستثنیٰ قرار دیدیا ہے۔

(جاری ہے)

حیسکو کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق یہ عرس 4 سے 8 مئی تک ہوگا۔

متعلقہ عنوان :