لیبیا ، دارالحکومت طرابلس میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
جمعہ 4 مئی 2018 19:50
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طرابلس میں الیکٹورل کمیشن کے صدر دفاتر پر دو خودکش بم دھماکوں کئے گئے حکام نے بتایا کہ متعدد مسلح حملہ آوروں نے الیکٹورل کمیشن کے صدر دفاتر پر دھاوا بولا تھا اور ان میں 2 خود کش بمبار تھے،ان کے دھماکوں کے بعد عمارت کو آگ لگ گئی۔
اس حملے کے بعد مسلح جنگجوؤں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔الیکٹورل کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ حملے میں مرنے والوں میں ادارے کے 3 ملازمین اور اور مقامی سکیورٹی فورسز کی4 اہلکار شامل ہیں۔واضح رہے کہ لیبیا کا الیکٹورل کمیشن نئے عام انتخابات سے قبل ووٹروں کا اندراج کررہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 4 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
مقدمات میں تاخیر پر عدلیہ اور بار برابر کے ذمہ دار ہیں ، میاں ثاقب نثار
-
عمران خان بتائیں انتخابات آگے جا سکنے کی بات کس نے ان کے کان میں ڈالی ،انتخابات ایک دن بلکہ ایک گھڑی آگے نہیں جانے دینگے ‘ نواز شریف
-
پاکستان میں اب گالم گلوچ اور الزامات لگانے والوں کا ’’چورن‘‘ نہیں بکنے والا،وزیراعظم
-
نواز شریف کا مسئلہ عمران خان اور عمران خان کا مسئلہ نواز شریف ہیں ،ْ ان دونوں کا مسئلہ اقتدار ہے ،ْبلاول بھٹوزرداری
-
بلین ٹری منصوبہ : نیب نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں،سیکرٹری جنگلات کا بیان ریکارڈ
-
ضرورت ایجاد کی ماں ہے ،عمران خان سے اتحاد ہوسکتا ہے ،آصف علی زرداری
-
جنوبی وزیرستان میں فوج کی چیک پوسٹیں ایف سی کے حوالے کرنے کا آغاز
-
قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر کے مقدمہ میں نامزد ایم این اے وسیم اختر ، ایم پی اے نعیم صفدر سمیت تمام ملزمانکے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم
-
محمد نواز شریف ،مریم نواز اور محمد صفدر کیخلاف دائر ایون فیلڈریفرنس کی سماعت پیر تک ملتوی
-
خیبرپختونخواہ پولیس کا اہم شخصیات کوسکیورٹی واپس دینےکا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر جوڈیشل مارشل کی آواز بلند کر دی
-
ندیم افضل چن کے کزن سمیت متعدد رہنمائوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
-
عمران خان کاشہبازشریف کے ہرجانے کے نوٹس کا جواب دینے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب نے ہیلتھ منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کائونٹر سے اپنا ہیلتھ کارڈ بنواایا۔مریضوں کی تیمارداری کی
-
پولیس افسر تشدد کیس ، عمران خان کی بریت کے عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کریں گے ،احسن اقبال کا اعلان
-
اقتدار میں آکر دہشتگردی قانون میں تبدیلیاں لائینگے ، عمران خان
-
زرداری ، نیازی کو قوم پہچان چکی ہے ، الیکشن میں آٹے دال کا بھاؤ پتہ چل جائے گا۔شہباز شریف
-
کوئٹہ، بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی عہدیداروں کارکنوں اور وفود سے بات چیت
-
تحریک انصاف کی راولپنڈی میں غیر اعلانیہ انتخابی سرگرمیوں کا آغاز ، مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی
-
انتخابات میں خلائی مخلوق کے متعلق وزیراعظم اور نوازشریف کا بیانیہ ایک ہے،سراج الحق
-
اطلاعات تک رسائی روک کر قانون کی شق 19کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، وہ کون سا قانون ہے کہ خفیہ طاقتوں کو کالم روکنے اور خبریں نہ چھاپنے کا کہہ رہی ہیں
-
عارفوالا، نوجوان نے چوتھی جماعت کے طالب علم کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
-
خلائی مخلوق نواز شریف کے ساتھ تھی تووہ خوش تھے، اب خلاف ہو گئی تو شور مچا رہے ہیں، سینیٹر شبلی فراز
-
پنجاب اسمبلی کاایوان ایک بار پھر ''سیتا وائٹ کی بیٹی کو پاپا دو'' '' پیرنی چور'' اور ''شیم شیم '' کے نعروں سے گھونج اٹھا
-
مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی حکومت بچا لی
-
لاہور، عام انتخابات سے قبل سیاسی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری، جواب طلب
-
نیب خیبرپختونخوا نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن پر ای او بی آئی افسران سمیت مختلف محکموں کے ملازمین کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
-
این اے 16 ایبٹ آباد نون جیتے گی یا جنون،عوام نے فیصلہ سنا دیا
-
رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کی خواتین کے بارے میں دیئے جانے والے بیان پر معذرت کرنے سےانکار کر دیا
-
عمران خان سے الحاق سے قبل ہمیں اسرائیل کو تسلیم کرنا ہو گا، فضل الرحمان
-
ایم ایم اے نے مسلم لیگ ن کے ساتھ سیاسی اتحاد بنانے کا اشارہ دے دیا
-
عرب ممالک میں کلیساوں کی تعمیر،سعودی عرب اور ویٹی کن میں معاہدہ طے پاگیا
-
ڈاکٹر شکیل آفریدی معاملہ ،ْوزیر داخلہ و خارجہ سینیٹ طلب
-
سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس سماعت کے لیے مقرر ،ْ پیر کو سماعت ہوگی
-
مجھ پرایک روپے کی کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ کر پھانسی پرلٹک جائونگا،اسفندیارولی
-
سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی والوں نے پی ٹی آئی والوں کو ووٹ نہیں دیے تو ہم کیوں دیں ‘سراج الحق
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانی پاکستان کی تصویر ہٹانے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا
-
ججز سے رہائش اور پھر سکیورٹی واپس لے لی ،کیا چاہتے ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا وفاقی وزیر ہائوسنگ سے استفسار
-
وزیرآباد: باپ اور بھائی نے غیر ت کے نام پر 18سالہ بیٹی کو پیٹرول چھڑک زندہ جلا دیا
-
پاکستان پیپلز پارٹی نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی دو تحریکیں جمع کرادی
-
سعودی عرب نے بعض ممالک کے لیے ویزہ فیس میں رعایت دے دی
-
سعودی خواتین کی آزادی کا ایک اور اعلان جاری
-
چین،امریکہ تجارتی تنازع سے امریکی زرعی شعبہ متاثر ہو گا، امریکی میڈیا
-
چین کا کاروباری اداروں کیلئے ساٹھ ارب یوآن ٹیکس کم کر نے کا اعلان
-
اسٹورز کے باہر بھگڈر، کئی گاہک بے ہوش
-
امریکی طیارے ہوشیار باش، چین لیزر حملہ کر سکتا ہے ،جبوتی میں چینی اڈے کے قریب سے گذرتے ہوئے احتیاط برتیں
-
بھارت کے پہلے مسلمان ایئر چیف ادریس حسن لطیف94سال کی عمرمیں انتقال کر گئے،
-
میانمار ، مٹی کا تودہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک اوراٹھارہ زخمی
-
سوئیڈش اکیڈمی کا 75سال بعد ادب کا نوبل انعام نہ دینے کا فیصلہ
-
لیبیا ، دارالحکومت طرابلس میں دو خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.