ملزم عابد حسین پرچون کی دکان پرکام کرتا ہے
دبئی بھی جاچکا ہے،ملزم پرپہلے بھی تھانے میں ایک مقدمہ درج ہے،ملزم عابد کے 2بھائی ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ پرقاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم سے متعلق رپورٹ
اتوار 6 مئی 2018 22:02
(جاری ہے)
تاہم انہوں نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ ملزم کے خلاف کس تھانے میں ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔
واضح رہے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال شکرگڑھ کی تحصیل کنجرورمیں عوامی جلسے سے خطاب کے بعدواپس جارہے تھے کہ ان پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔حملے کے فوری بعد احسن اقبال کے کزن عمران نے بتایا کہ احسن اقبال کے بازو پرگولی لگی ہے۔جس سے احسن اقبال شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تاہم احسن اقبال کوہسپتال منتقل کیا گیااور احسن اقبال کی حالت خطرے سے باہر ہے۔اور خیریت سے ہیں۔بعض اطلاعات کے مطابق ملزم نے احسن اقبال پردو فائر کیے جس میں ایک گولی احسن اقبال کے دائیں بازور پرلگی ہے۔پولیس نے فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،اور جائے وقوعہ کامعائنہ کیاکہ فائرنگ کس طرف سے کی گئی ہے۔ملزمان کہاں سے آئے اور کتنے افراد تھے ۔تاہم اسی اثناں میں جلسے کے شرکاء نے ملزم کوپکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا۔شرکاء نے ملزم کوماراپیٹا بھی تھا۔دوسری جانب وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ احسن اقبال پرحملہ کرنے والے کی عمر20سے 22سال ہے۔حملہ آور کوگرفتار کرلیا گیا ہے، احسن اقبال کی حالت خطرے سے باہر ہے۔احسن اقبال کے بلٹ دائیں کندھے کے قریب لگا۔ڈی پی اوناروال عمران کشور کاکہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص مقامی ہے ،انکوائری جاری ہے۔ ملزم نے 15گز کے فاصلے سے گولی چلائی،انہوں نے بتایا کہ احسن اقبال کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ڈی پی اونے بتایا کہ فائرنگ کرنے والا شخص مقامی ہے ،انکوائری جاری ہے۔ ملزم نے 15گز کے فاصلے سے گولی چلائی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عابد نامی شخص ہی اصل ملزم ہے۔جس نے احسن اقبال پرفائرنگ کی۔ عابد نے جب فائرنگ کی تولوگوں نے موقع پرہی اس نوجوان کوپکڑ لیااور مارنا شروع کردیا۔جس کے بعد لوگوں نے ملزم کوپولیس کے حوالے کردیا۔ملزم سے 30بور کا پستول برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزم عابد وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کے خطاب کے وقت فرنٹ لائن میں ہی بیٹھا ہوا تھا۔سفید رنگ کے شلوار قمیض میں میں ملبوس تھا۔ملزم عابدویرم گاؤں کا رہائشی ہے۔ملزم عابد کے 2بھائی ہیں والد کا نام محمد حسین ہے۔ملزم عابد حسین پرچون کی دکان پرکام کرتا ہے۔ملزم کی تاریخ پیدائش 13مئی 1995ء ہے۔ملزم عابددبئی بھی جاچکا ہے۔دوسری جانب ڈی سی ناروال کا کہنا ہے کہ ملزم عابد سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم پرپہلے بھی ایک ایف آئی آر درج ہوچکی ہے۔تاہم انہوں نے یہ بتانے سے گریز کیا کہ ملزم کے خلاف کس تھانے میں ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم نے پولیس کواپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ ختم نبوت ﷺ کے معاملے پراحسن اقبال پرگولی چلائی۔گولی چلانے کا فیصلہ ذاتی تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کولاہور منتقل کرنے کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر ناروال بھجوا دیا ہے،وزیراعلیٰ شہبازشریف نے واقعے کی آئی جی پنجاب پولیس سے رپورٹ بھی طلب کرلی،وزیراعلیٰ نے احسن اقبال کی صحتیابی کی دعا بھی کی۔قائد ن لیگ نوازشریف نے احسن اقبال سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔نوازشریف نے احسن اقبال کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو سمیت سیاسی رہنماؤں نے احسن اقبال پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 6 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی،حالت خطرے سے باہر،لاہور منتقل، حملہ آور گرفتار ،ایک گولی احسن اقبال کے دائیں بازو اور دوسری پیٹ میں لگی، ملزم نے 30 بور کے پستول سے فائرنگ کی
-
عدالتی فیصلے کو بدلنے کےلئے آپ کا ووٹ چاہیے، نواز شریف
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ، مزید 10افراد شہید،متعدد زخمی
-
کوئٹہ ،ْ کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 23 ہوگئی
-
انتخابات سے ایک ماہ قبل عمران خان کو عوامی مسائل یاد آگئے‘ عمران خان نے جو جلسے میں 11نکات دیئے‘ 5 سالوں میں کے پی کے میں ایک پر بھی عمل نہیں کیا‘ بلاول بھٹو
-
ریپڈ بس منصوبہ دنیا کی تاریخ میں سب سے جلد مکمل ہونے والا منصوبہ ہوگا، وزیراعلیٰ پرویز خٹک
-
ملزم عابد حسین پرچون کی دکان پرکام کرتا ہے
-
حملہ آورصرف ایک ٹول،اصل مجرم اکسانےوالے ہیں،مریم نواز
-
نیب نے وفاقی وزیر کے خلاف مبینہ کرپشن شکایت پر انکوائری شروع کردی
-
بلاول بھٹو نےوفاقی وزیرداخلہ پرحملےکوریاست پرحملہ قراردیدیا
-
حملہ سیکورٹی اداروں کی مکمل ناکامی اور انتخابات کے التو ا کی سازش ہے، علامہ خادم حسین رضوی
-
وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کوآپریشن تھیٹرمنتقل کردیا گیا
-
تحریک لبیک کسی بھی بدامنی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتی،افضل قادری
-
کوئٹہ سانحہ ، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے شوکت یوسفزئی کی ملاقات
-
موسم گرما کے پھلوں کو جلدی پکانے، تا دیر سٹور کرنے کیلئے ممنوعہ کیمیکلز، کیلشیم کاربائیڈ کااستعمال
-
وفاقی پولیس کے سابق انسپکٹراصغر بھٹی کی جانب سے بھتہ اکھٹا کرنے کا انکشاف
-
بھکر، بستی مندھر میں قبضہ مافیا سرگرم،زمینی تنازعہ سے خونی تصادم کا خدشہ
-
آرمی چیف کی وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملے کی شدید مذمت
-
ختم نبوت ﷺ کےمعاملے پراحسن اقبال پرگولی چلائی،ملزم کا اعتراف
-
پی ٹی آئی کی حکومت میں پاک امریکہ تعلقات کیسے ہوں گے؟ عمران خان نے اشارہ دے دیا
-
انتخابات میں خلائی مخلوق کا حصہ ہوتا ہے‘سیاست میں کوئی آخری دشمن یا دوست نہیں ہوتا۔خورشید شاہ
-
وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے ایکٹ پر عمل درآمد کی سمری مسترد کری
-
قومی اسمبلی کی 272 عام نشستوں پر 200 امیدوار کھڑا کررہے ہیں ‘ فواد چوہدری
-
شریف فیملی میں خوشیوں کا سماں،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نانا نانی بن گئے
-
تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ‘پانی کی شدید قلت کا خطرہ
-
معروف اینکر اقرارا الحسن نے نیواسلام آباد ائیرپورٹ کی انتظامیہ کا پول کھول دیا
-
پولیو ویکسین کے خلاف منفی مہم روکنے کیلئے پی ٹی اے سے مدد طلب کرلی گئی
-
وہ کون سی مجبوری ہے جس وجہ سے چوہدری نثار ن لیگ کو نہیں چھوڑ رہے؛ معروف صحافی کا اہم انکشاف چوہدری نثار ن لیگ کے بغیر سیاست میں نہیں چل سکتے
-
پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی
-
نیند میں ہونے کے باعث ٹرین سے گرکر پھسل گیا
-
سرگودھا‘کتوں کے خواتین پر بھونکنے اور پرانی گالی گلوچ پر مسلح افرادکی فائرنگ ‘ آٹھ سالہ بچے سمیت 2 افرادقتل ‘2 بھائی زخمی
-
احتساب سب کیلئی کی پالیسی کی بدولت ملک بھر میں قومی احتساب بیورو کا مستقبل درخشاں ہے، چیئرمین نیب
-
مقتولہ عاصمہ یعقوب مسیح کے ورثاء کو 5لاکھ کا امدادی چیک دے دیا گیا
-
ملکی خارجہ پالیسی کو کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے،امریکی وزیرخارجہ
-
عراق میں امریکی قیادت والے اتحاد کا افواج کی تعداد میں کمی لانے کا فیصلہ
-
کرناٹک اسمبلی کی انتخاباتی مہم، بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی بیان بازی میں تیزی آگئی
-
لڑکیوں کی قلت،راجستھان کے کئی دیہات آزادی کے بعد بھی کئی عشروں تک بارات سے محروم رہے
-
ناناپاٹیکر نے دوستوں کے تعاون سے رفاعی ادارہ ’’نام‘‘قائم کردیا
-
غزہ میں بم دھماکے سے 6 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے
-
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں 16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعدزندہ جلادیا گیا
-
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں، 33 جنگجو ہلاک
-
بھارت ،جناح کے بعد علی گڑھ میں ایک اور تصویر پر تنازع
-
سو نا زیورات کی حد پار کرتے ہوئے پکوان تک پہنچ گیا،نیویارک میں سونے سے بنے چکن ونگز مقبول
-
سعودی ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی
-
جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی ایران یورپ تعلقات پر اثر انداز نہیں ہو گی ،قبرص
-
امیر دبئی کی بیٹی شیخہ لطیفہ بارے بتایا جائے وہ کہاں گئیں ،ہیومن رائٹس واچ کی متحدہ عرب امارات حکام سے اپیل
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بدعنوانی سے مطلع کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا شاہی حکم
-
پولینڈ میں کوئلے کی کان میں زلزلہ، نو کان کن لاپتہ ہوگئے
-
سینکڑوں ارب ڈالر کے نئے امریکی دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی گئیں
-
بلوچستان عوامی پارٹی صوبائی مسائل حل کرنے کیلئے اپنے فیصلے خود کرے گی،عبدالقدوس بزنجو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.