آئندہ مالی سال میں بے نظیر انکم سپورٹ کے مستفید گھرانوں میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کیلئے مشروط نقدی منتقلی پروگرام شروع کیا جائے گا

ہفتہ مئی 12:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء)آئندہ مالی سال کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ سے مستفید ہونے والے گھرانوں میں بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کے فروغ کیلئے ’’کنڈیشنل کیش ٹرانسفر(سی سی ٹی) پروگرام شروع کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بی آئی ایس پی کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے گھرانوں کے بچوں میں خوراک کی کمی دورکرنے کیلئے بھی یہ پروگرام معاونت کرے گا۔

Your Thoughts and Comments