احتساب سب کیلئی کی پالیسی کی بدولت ملک بھر میں قومی احتساب بیورو کا مستقبل درخشاں ہے، چیئرمین نیب
نیب اپنے تمام وسائل کو بروئے کارلاتے ہوئے بدعنوان، اشتہاری ملزمان اور مفروروں کو پکڑنے کے لئے پرعزم ہے پوری قوم کی امیدیں نیب سے وابستہ ہیں تاکہ بدعنوانی سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا سکے اور نیب قومی توقعات پر پورا اترے گی، جسٹس (ر) جاوید اقبال کا بیان
اتوار 6 مئی 2018 21:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیب کی بلا امتیاز کارروائیوں کی بدولت نیب کے وقار میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور طاقتور کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں نظر آتی ہیںکیونکہ نیب کا مقصد بدعنوان عناصر کو پکڑنا اور لوٹی ہوئی دولت قومی خزانے میں جمع کرانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ہر قیمت پر بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے 7 ماہ میں نیب کی تشکیل نو کی گئی ہے۔ انہوں نے قومی احتساب بیورو کے تمام ڈائریکٹر جنرل صاحبان کو ہدایت کی کہ کسی بھی بد عنوان کو چھوٹ نہ دیں اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ انہوں نے کہاکہ 11 اکتوبر 2017ء سے 6 مئی 2018ء تک گزشتہ برس کے مقابلہ میں شکایات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، یہ مسابقتی اعداد و شمار نیب کے تمام عہدوں کے افسران اور عملہ کی محنت شاقہ اور شفافیت پر مبنی کارروائیوں اور بھرپور اور شاندار کارروائیوں اور ساز گار ماحول کا نتیجہ ہے جہاں بدعنوانی کے خلاف جنگ کو ایک قومی فریضہ کے طور پر لیا جا رہا ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ پوری قوم بدعنوانی کے لئے نیب کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب بدعنوانی کے خلاف بلا امتیاز اور قابل ذکر کارروائیاں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوان عناصر کے خلاف قانون کے تحت تفتیش کی جا رہی ہے۔ نیب کے تمام افسران قانون کے مطابق انتہائی دیانتداری سے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب ’’احتساب سب کے لئے‘‘ کی موثر پالیسی کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 6 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
وزیر داخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی،حالت خطرے سے باہر،لاہور منتقل، حملہ آور گرفتار ،ایک گولی احسن اقبال کے دائیں بازو اور دوسری پیٹ میں لگی، ملزم نے 30 بور کے پستول سے فائرنگ کی
-
عدالتی فیصلے کو بدلنے کےلئے آپ کا ووٹ چاہیے، نواز شریف
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ، مزید 10افراد شہید،متعدد زخمی
-
کوئٹہ ،ْ کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 23 ہوگئی
-
انتخابات سے ایک ماہ قبل عمران خان کو عوامی مسائل یاد آگئے‘ عمران خان نے جو جلسے میں 11نکات دیئے‘ 5 سالوں میں کے پی کے میں ایک پر بھی عمل نہیں کیا‘ بلاول بھٹو
-
ریپڈ بس منصوبہ دنیا کی تاریخ میں سب سے جلد مکمل ہونے والا منصوبہ ہوگا، وزیراعلیٰ پرویز خٹک
-
ملزم عابد حسین پرچون کی دکان پرکام کرتا ہے
-
حملہ آورصرف ایک ٹول،اصل مجرم اکسانےوالے ہیں،مریم نواز
-
نیب نے وفاقی وزیر کے خلاف مبینہ کرپشن شکایت پر انکوائری شروع کردی
-
بلاول بھٹو نےوفاقی وزیرداخلہ پرحملےکوریاست پرحملہ قراردیدیا
-
حملہ سیکورٹی اداروں کی مکمل ناکامی اور انتخابات کے التو ا کی سازش ہے، علامہ خادم حسین رضوی
-
وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کوآپریشن تھیٹرمنتقل کردیا گیا
-
تحریک لبیک کسی بھی بدامنی کی حوصلہ افزائی نہیں کرتی،افضل قادری
-
کوئٹہ سانحہ ، وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے شوکت یوسفزئی کی ملاقات
-
موسم گرما کے پھلوں کو جلدی پکانے، تا دیر سٹور کرنے کیلئے ممنوعہ کیمیکلز، کیلشیم کاربائیڈ کااستعمال
-
وفاقی پولیس کے سابق انسپکٹراصغر بھٹی کی جانب سے بھتہ اکھٹا کرنے کا انکشاف
-
بھکر، بستی مندھر میں قبضہ مافیا سرگرم،زمینی تنازعہ سے خونی تصادم کا خدشہ
-
آرمی چیف کی وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملے کی شدید مذمت
-
ختم نبوت ﷺ کےمعاملے پراحسن اقبال پرگولی چلائی،ملزم کا اعتراف
-
پی ٹی آئی کی حکومت میں پاک امریکہ تعلقات کیسے ہوں گے؟ عمران خان نے اشارہ دے دیا
-
انتخابات میں خلائی مخلوق کا حصہ ہوتا ہے‘سیاست میں کوئی آخری دشمن یا دوست نہیں ہوتا۔خورشید شاہ
-
وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے ایکٹ پر عمل درآمد کی سمری مسترد کری
-
قومی اسمبلی کی 272 عام نشستوں پر 200 امیدوار کھڑا کررہے ہیں ‘ فواد چوہدری
-
شریف فیملی میں خوشیوں کا سماں،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نانا نانی بن گئے
-
تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ‘پانی کی شدید قلت کا خطرہ
-
معروف اینکر اقرارا الحسن نے نیواسلام آباد ائیرپورٹ کی انتظامیہ کا پول کھول دیا
-
پولیو ویکسین کے خلاف منفی مہم روکنے کیلئے پی ٹی اے سے مدد طلب کرلی گئی
-
وہ کون سی مجبوری ہے جس وجہ سے چوہدری نثار ن لیگ کو نہیں چھوڑ رہے؛ معروف صحافی کا اہم انکشاف چوہدری نثار ن لیگ کے بغیر سیاست میں نہیں چل سکتے
-
پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی
-
نیند میں ہونے کے باعث ٹرین سے گرکر پھسل گیا
-
سرگودھا‘کتوں کے خواتین پر بھونکنے اور پرانی گالی گلوچ پر مسلح افرادکی فائرنگ ‘ آٹھ سالہ بچے سمیت 2 افرادقتل ‘2 بھائی زخمی
-
احتساب سب کیلئی کی پالیسی کی بدولت ملک بھر میں قومی احتساب بیورو کا مستقبل درخشاں ہے، چیئرمین نیب
-
مقتولہ عاصمہ یعقوب مسیح کے ورثاء کو 5لاکھ کا امدادی چیک دے دیا گیا
-
ملکی خارجہ پالیسی کو کئی طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے،امریکی وزیرخارجہ
-
عراق میں امریکی قیادت والے اتحاد کا افواج کی تعداد میں کمی لانے کا فیصلہ
-
کرناٹک اسمبلی کی انتخاباتی مہم، بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی اور کانگریس کے صدر راہول گاندھی کی بیان بازی میں تیزی آگئی
-
لڑکیوں کی قلت،راجستھان کے کئی دیہات آزادی کے بعد بھی کئی عشروں تک بارات سے محروم رہے
-
ناناپاٹیکر نے دوستوں کے تعاون سے رفاعی ادارہ ’’نام‘‘قائم کردیا
-
غزہ میں بم دھماکے سے 6 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے
-
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں 16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعدزندہ جلادیا گیا
-
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں، 33 جنگجو ہلاک
-
بھارت ،جناح کے بعد علی گڑھ میں ایک اور تصویر پر تنازع
-
سو نا زیورات کی حد پار کرتے ہوئے پکوان تک پہنچ گیا،نیویارک میں سونے سے بنے چکن ونگز مقبول
-
سعودی ائیرلائن نے پرواز کے دوران واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرا دی
-
جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی ایران یورپ تعلقات پر اثر انداز نہیں ہو گی ،قبرص
-
امیر دبئی کی بیٹی شیخہ لطیفہ بارے بتایا جائے وہ کہاں گئیں ،ہیومن رائٹس واچ کی متحدہ عرب امارات حکام سے اپیل
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بدعنوانی سے مطلع کرنے والے ملازمین کے تحفظ کا شاہی حکم
-
پولینڈ میں کوئلے کی کان میں زلزلہ، نو کان کن لاپتہ ہوگئے
-
سینکڑوں ارب ڈالر کے نئے امریکی دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی گئیں
-
بلوچستان عوامی پارٹی صوبائی مسائل حل کرنے کیلئے اپنے فیصلے خود کرے گی،عبدالقدوس بزنجو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.