سینکڑوں ارب ڈالر کے نئے امریکی دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی گئیں

2019 کے لیے مختص دفاعی بجٹ پر ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی اگلے ہفتے سے بحث شروع کرے گی

اتوار مئی 14:30

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)امریکی ایوانِ نمائندگان نے 717 بلین ڈالر کے نئے سالانہ دفاعی بجٹ کی تفصیلات عام کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی کے مطابق 2019 کے لیے مختص دفاعی بجٹ پر ایوانِ نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی اگلے ہفتے سے بحث شروع کرے گی اور اٴْس کے بعد اس کا بقیہ توثیقی عمل مکمل کیا جائے گا۔ اگلے سال کے بجٹ میں روس اور چین کے ساتھ مسابقتی عمل جاری رکھنے کے علاوہ ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت عبوری طور پر معطل کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔ ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے کا تعلق پینٹاگون کی جانب سے ایوان میں ترک امریکی تعلقات کی موجودہ نوعیت سے متعلق رپورٹ سے ہے۔

Your Thoughts and Comments