اسلام آباد،چور نے مسجد میں نماز پڑھنے والے کو بھی نہ بخشا

نماز کے دوران جیب سے نقدی نکال لی گئی

اتوار مئی 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء)چور نے مسجد میں نماز پڑھنے والے کو بھی نہ بخشا نماز کے دوران جیب سے نقدی نکال لی گئی ۔

(جاری ہے)

جی تیرہ کے حاجی اقبال نے گولڑہ پولیس کو بتایا کہ میں مسجد میں نماز پڑھ رہا تھا کہ نا معلوم چور نے میری جیب سے دوران نماز نقدی نکال لی ۔ جبکہ صمد مستقیم نے سبزی منڈی پولیس کو بتایا کہ وہ ٹیکسی گاڑی میں بیٹھا۔ڈرائیور نے اسے نشہ آور جوس پلا کراسکی جیب سے نقدی نکال لی۔پولیس نے دونوں درخواستوں پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments