فیصل آباد ،پاکستان کپ 2018 کے فائنل میں کھلاڑیوں کے ساتھ تحریک انصاف اور مسلم لیگ کے کارکنوں نعرے

اتوار 6 مئی 2018 23:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 6 مئی 2018ء)اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ 2018 کے لئے فیڈرل ایریا اورخیبرپختونخواکے ٹیموں کے دوران کھیلے جانے والے فائنل میں کے دوران کھلاڑیوں ساتھ تحریک انصاف اور مسلم لیگ کے کارکنوں نعرے ، شیر آیا شیر آیا ،وزیر اعظم عمران خان۔

(جاری ہے)

آن لائن کے مطابق اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ 2018 کے فائنل میچ کے دوران وفقہ میںانکلوزر نمبر 2میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے حامی نوجوانوں کے مابین شدید نعرے بازی شروع ہوگئی پی ٹی آئی کے حامی عمران خان اور مسلم لیگ ن کے حامی نوازشریف کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے بعدازاں پولیس اہلکاروں نے مداخلت کرے تماشائیوںکونعرہ باری سے روک دیا۔