پنجاب حکومت کا پڑھو پنجاب لکھو پنجاب کا منصوبہ ٹھپ ہوکر رہ گیا

پیر 7 مئی 2018 18:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 7 مئی 2018ء)پنجاب حکومت کا پڑھو پنجاب لکھو پنجاب کا منصوبہ ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس منصوبے کے تحت پنجاب حکومت نے صوبے کے انتالیس سرکاری کالجوں کو کتابوں و سائنسی آلات خریدنے کی اجازت دی تھی لیکن پنجاب حکومت اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے فنڈز فراہم نہ کر سکی جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم پنجاب کو اس منصوبے کو ٹھپ کرنا پڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :