شام کی جنگ کے دوران روس کو بڑا فوجی نقصان برداشت کرنا پڑ گیا

منگل مئی 23:41

ماسکو/دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء)شام میں روس کا کے اے۔ 52 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاجس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں روس کا ایک کے اے۔ 52 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ روسی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر مشرقی شام کے علاقے میں کسی ممکنہ تکنیکی خرابی کے باعث گرا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments