پولینڈ میں چھ سو ٹن کنکریٹ والا گھر

بدھ مئی 15:04

وارسا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) پولینڈ میں ایک مکان کی تعمیر میں یورپ کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ کنکریٹ کا استعمال کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولش میڈیا کے مطابق قدرتی ماحول کے قریب ترین یہ مکان بہت پر سکون بھی ہے اور انتہائی آرام دہ بھی۔ کنکریٹ سے بنائے گئے اس گھر کی بناوٹ ایسی ہے، جیسے اسے لکڑی سے بنایا گیا ہو۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments