افغانستان طالبان کار مارٹر حملہ2 شہری جاں بحق 19زخمی، جنگجوؤں نے شمالی ضلع کا کنٹرول سنبھال لیا

بدھ مئی 17:41

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) افغانستان میں طالبان کے مارٹرحملے میں دو عام شہری جاں بحق جبکہ 19زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگر ہار کے ضلع شہر جلال آباد میں طالبان نے مارٹر حملہ کیا جسکے نتیجے میں دو عام شہری جاں بحق جبکہ 19زخمی ہوگئے دریں اثناء سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید جھڑپوں میں طالبان نے صوبہ بغلان کے ضلع تالاؤباوناک کا کنٹرول سنبھال لیا

Your Thoughts and Comments