برازیل کی خاتونِ اول نے کتے کو ڈوبتا دیکھ کر جھیل میں چھلانگ لگا دی

چہل قدمی کے دوران مارسیلا تیمر جھیل میں ڈوبتے کتے کو بچا کر کنارے تک لے آئیں

جمعرات مئی 15:30

ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مئی ء)برازیل کی خاتونِ اول نے کتے کو ڈوبتا دیکھ کر جھیل میں چھلانگ لگا دی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق برازیل کے دارالحکومت برازیلیا میں 34سالہ خاتون اول مارسیلا تیمر اپنے بیٹے کے ہمراہ صدارتی محل کے احاطے میں چہل قدمی کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کے پالتو کتے نے جھیل میں چھلانگ لگا دی۔کتے کو مشکل میں دیکھ کر مارسیلا تیمر خود کو روک نہ پائیں اور وہ خود ہی جھیل میں کود پڑیں جس کے بعد وہ کتے کو بچا کر کنارے تک لے آئیں ۔

Your Thoughts and Comments