جڑانوالہ، عطا ئی ڈاکٹرنے نجی سکول کی ٹیچر کو مبینہ زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا

پولیس کا رروائی سے گریزا ں متا ثرہ خا ندا ن کا حکام بالا سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ

جمعرات 10 مئی 2018 23:23

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 10 مئی 2018ء)جڑانوالہ مسیحا کے رو پ میں عطا ئی ڈاکٹرنے سا تھیو ں کے ہمراہ گھر میں دا خل ہو کر نجی سکول کی ٹیچر کو مبینہ زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا پولیس کا رروائی سے گریزا ں متا ثرہ خا ندا ن کا حکام بالا سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نوا حی علا قہ چک نمبر 654/5کے رہا ئشی آ صف نوید نے تھا نہ لنڈیانوالہ پولیس کو درخوا ست گزا ری کہ الزا م علیہ جعلی عطا ئی ڈاکٹر سعید ولد نو ر سا کن 145گ ب نے اڈا چکو مو ڑ پر میڈیکل سٹو ر کھو ل رکھا ہے۔

الزام علیہ نے اپنی دو سا تھیو ں کے ہمراہ گھر میں دا خل ہو کر سائل کی اہلیہ جو نجی سکول میں ٹیچر ہے کو گن پوا ئنٹ پر مبینہ زیا دتی کا نشا نہ بنایا اور اس کا با زو بھی تو ڑ ڈالا ۔

(جاری ہے)

متا ثرہ خا تو ن کے خا وند نے بتایا کہ میڈیکل لیگل حا صل کر نے با وجو د پولیس کا رروائی کر نے سے گریزا ں ہیں جبکہ ملزمان اثر و رسو خ والے ہیں اور سنگین نو عیت کی دھمکیا ں دے رہے ہیں۔

فرنٹ ڈیسک پر درخوا ست جمع کر وانے کے با و جو د پولیس نے انہیں دھکے ما ر کر تھا نہ سے با ہر نکا دیا اور تا حال مقدمہ در ج نہ کیا ہے۔ مصدقہ ذرا ئع کے مطا بق میڈیکل لیگل رپورٹ میں خا تو ن سے زیا د تی کی تصدیق کی گئی ہے متا ثرہ خا ندا ن حکا م با لا از خو د نو ٹس لیکر انصا ف کی اپیل کی ہے۔ پولیس کے مطا بق وا قع ایک ما ہ قبل پیش آ یا درخواست جمع کروا نے کے با وجو د متا ثرہ خا ندا ن نے د و با رہ را بطہ نہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :