مشرق وسطی میں جارحانہ سرگرمیوں سے گریز کیا جائے ، انٹونیوگیوٹیریس

جمعہ مئی 15:37

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ مئی ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گیوٹیریس نے مشرق وسطی میں ایک نئی کشیدگی پیدا ہونے سے قبل تمام جارحانہ سرگرمیاں روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرق وسطی بحران بارے سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انٹونیو نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائیل اور دیگر ممالک مشرق وسطی

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments