جاپان، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.1 درجے تھی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ مئی 15:45

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مئی ء) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 36.6 درجے شمالی ارضی بلد اور 137.9 درجے مشرقی طول بلد میں دس کلومیٹر کی گہرئای میں تھا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments