رویت ہلال کمیٹی ماہ رمضان کا چاند پرسوں دیکھے گی

اتوار 13 مئی 2018 19:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 13 مئی 2018ء) رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (بدھ) کو کراچی میں ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پرسوں 16 مئی بروز بدھ 29 شعبان کو محکمہ موسمیات کراچی آفس میں چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت منعقد ہو گا ۔ جس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کے بعد رمضان کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں اعلان کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :